حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز)آج مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے آر ایس
ایس پرچارک دیویندر فیڈنوس نے حلف لے لیا۔ چنانچہ آج وانکھیڈے اسٹیڈیم میں
اس ریاست کے گورنر سی ودیا ساگر راؤ نے حلف دلوایا۔ اس تقریب حلف برداری
میں وزیر اعظم نریندر مودی‘ دیگر ریاستوں کے بی
جے پی وزرائے اعلی‘ مرکزی
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ‘ مرکزی وزرا ‘ بی جے پی سینئر لیڈر ایل کے
اڈوانی ‘ مشہور شنعت کار مکھیش امبانی ‘ رتن ٹاٹا‘ فلم اسٹارز ‘ شیو سینا
کے صدر ادھو ٹھاکرے ‘ اور دیگر نے شرکت کی۔ چنانچہ وہ مہاراٹشر کے پہلے بی
جے پی کے وزیر اعلی مانے جاتے ہیں۔